لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی

لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر درخواست خارج کردی۔درخواست میں پی ٹی اے اور وفاقی حکومت کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا کہ پب جی گیم سے معاشرے میں عدم برداشت پیدا ہورہا ہے اور نوجوان نسل اس گیم کی وجہ سے تباہ ہورہی ہے، لہذا عدالت پب جی گیم پر پابندی لگانے کا حکم

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow