موبائل فون کے کال چارجز میں اضافہ

موبائل فون کے کال چارجز میں اضافہ

موبائل فون کے کال چارجز میں اضافہ کر دیا گیا ۔جمعہ کو ایک ٹیلی کام کمپنی کی طرف سے اپنے صارفین کو بھجوائے گئے میسج میں بتایاگیا کہ فی منٹ کال چارجز دو روپے 40پیسے سے بڑھا کر دو روپے 75پیسے کر دیئے گئے ہیں اس طرح کال چارجز میں 35پیسے فی منٹ کا اضافہ کر دیا گیا ۔

صارفین کے مطابق بجٹ میں کال چارجز پر واضح طورپر کسی قسم کے ٹیکس کا نہیںبتایاگیالیکن ٹیلی کام کمپنی کی جانب سے کال چارجز میں اضافہ باعث تشویش ہے ۔

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow