کیا کووڈ میں مجھے ہر وقت ماسک پہنے کی ضرورت ہے ؟

کووڈ کی وجہ سے اکثر لوگوں کو یہ لگنے لگا ہے کے ہم جب بھی کہیں جایں یا لوگوں سے ملاقات کریں تو ماسک ضرور ضرور پہنیں

کیا کووڈ میں مجھے ہر وقت ماسک پہنے کی ضرورت ہے ؟

کووڈ کی وجہ سے اکثر لوگوں کو یہ لگنے لگا ہے کے ہم جب بھی کہیں جایں یا لوگوں سے ملاقات کریں تو ماسک ضرور ضرور پہنیں -نہیں اگر آپکی طبیعت ٹھیک ہے تو آپ کو تب ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے جب مقامی لوگوں کو ایک دوسرے سے کووڈ ١٩ لگنے کے کیس کم ہوں -تاہم اگر آپ ایسی صورت حال میں ہوں جہاں لوگوں سے فاصلہ رکھنا مشکل ہو جیسے پبلک ٹرانسپورٹ ،ہوسپٹلس ،شاپنگ مالس -غرض ہر وہ جگہ جہاں رش ہو اور آپ فاصلہ نہ رکھ سکیں وہاں ماسک کے استمال کو عادت بنا لیجیے 

کووڈ ١٩ سے محفوظ رہنے کیلئے یہ تین کام ضرور کریں :
١-اپنے ہاتھ دھویں یا سیناتیز کریں 
٢- دوسرے لوگوں سے فاصلہ رکھیں (١.٥)میٹر 
٣-صفائی کا خیال رکھیں 
اگر آپ ماسک پہنیں کا انتخاب کریں تو یہ اہم ہے کہ :

ماسک پہنیں سے پہلے اپنے ہاتھ دھویں
 
یقینی بنایں کے ماسک آپکے منہ اور ناک کو ڈھکتا ہو اور آپکی ٹھوڈی کے نیچے ،ناک کے بانسے پر اور چہرے کے دونوں طرف بلکل ٹھیک پورا آتا ہو -

جب آپ نے ماسک پہن رکھا ہو یا جب آپ اسے اتار رہے ہوں تو اسکے سامنے کے حصے کو نہ چھویں -اگر آپ ماسک کو چھوویں تو فورا اپنے ہاتھ دھولیں یا سینیٹا یزد کریں -ماسک کو اپنے گلے میں نہ لٹکنیں دیں -

ماسک اتارنیں کے بعد اپنے ہاتھ دھویئیں یا سینٹیز کریں -
ایک دفع کے استمعال کے ماسکوں کو دوبارہ استمال نہیں کرنا چاہیے اور پہلی بار ہی استمعال کے بعد پھینک دینا چاہیے -
 
ماسک اتارنے کے بعد اپنے ہاتھوں کو ٢٠ سیکنڈز تک صابن سے ضرور دھوییں 

ماسک صرف مندرجہ ذیل لوگوں کو پہننا چاہیے :

جو کورونا وائرس انفیکشن کا شکار ہوں 
جو کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں (مثلا ہیلتھ ورکرز)
جو عام نوعیت کے نزلہ و زکام اور فلو کا شکار ہوں 

اپنی احتیاطی تدابیر میں کوئی کمی نہ برتیں "کیونکہ احتیا ط علاج سے بہتر ہے"- 

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow