عوام کے لئے ایک اور خوشخبری، گھی اور آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی

درجہ دوم گھی اور آئل بنانیوالی کمپنیوں نے قیمت میں کمی کر دی

عوام کے لئے ایک اور خوشخبری، گھی اور آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی

درجہ دوم گھی اور آئل بنانیوالی کمپنیوں نے قیمت میں 30روپے کمی کر دی۔قیمتوں میں کمی کے بعد ہول سیل ریٹ میں 530میں فروخت ہونیوالے درجہ دوم گھی کی قیمت500روپے فی کلو ہو گئی یہ جبکہ آئل کی قیمت میں بھی اسی تناسب سے کمی کی گئی ہے۔30روپے کمی کے بعد گھی اور آئل کی 12پیکٹ کی پیٹی مجموعی میں 360روپے کمی سے ہول سیل مارکیٹ میں 6000ہزار میں فروخت ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow