Tasty Sajji boti recipe - مزیدارسججی بوٹی کی ترکیب

Tasty Sajji boti recipe - مزیدارسججی بوٹی کی ترکیب

مزیدار سجی بوٹی کی ترکیب:
اجزا:
مرغی آدھا کلو 
نمک ایک چھوٹا چمچ 
ادرک لہسن پیسا ہوا ایک چھوٹا چمچ 
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ 
سرکا ٤ کھانے کا چمچ 
تیل دو کھانے کا چمچ 
گوشت گلانے کا پاؤڈر آدھہا چھوٹا چمچ 
آنار دانہ ایک چھوٹا چمچ 
آم چور ایک چھوٹا چمچ 
کالا نمک ایک چھوٹا چمچ
پسی الائچی ایک چھوٹا چمچ 
سونف آدھا چھوٹا چاۓ کا چمچ 
سفید زیرہ ایک چھوٹا چمچ 

ترکیب :  
ان تمام اجزا کو ایک فرائی پین میں ڈال کر بھون لیں ہلکا سا پھر مکس کرکے باریک پیس لیں اور اس مسالے کو مرغی پر اچھی طرح لگا کر آدھا گھنٹے کیلیے رکھ دیں پھر ١٥ سے ٢٠ منٹ ہلکی آنچ پر رکھ کر دم دےدیں اور مرغی کا پانی خشک ہوجانے کے بعد چولہا بند کرکے اسے گرم نان کے ساتھ کھانیں -لیجیے مزیدار اور جھٹپٹ بننے والی سجی بوٹی تیار ہے - 

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow